طالبان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی،ذرائع 8 144

طالبان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی،ذرائع

کابل:افغانستان میں طالبان کے آنے کے بعد سوالات اٹھ رہے تھے کہ کیا فغانستان کی ٹیم کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل پائے گی اس پر ذرائع نے بتایا کہ طالبان کی جانب سے افغان کرکٹ بورڈ کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ کرکٹ کی سرگرمیوں‌ کو معمول کے مطابق جاری رکھا جائے.
ذرائع کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ نے اس معالے پر طالبان ذرائع سے بات کی جس پر انہیں کہا گیا کہ کرکٹ پر پابندی کا کوئی ارادہ نہیں اپنی بورڈ سرگرمیاں جاری رکھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں