تعارف

 سمیع ابراہیم کی آفیشل ویب سائٹ پر خوش آمدید 

تعارف 11

سمیع ابراہیم کا شمار پاکستانی میڈیا انڈسٹری کے سینئیر ترین صحافیوں میں ہوتا ہے۔ آپ اپنے غیر جانبدار اور گہرے تجزیوں اور تبصروں کی بنیاد پر اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کے پروگرام کو پاکستان کے بہترین نیوز شوز میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس وقت آپ بول نیوز نیٹ ورک کے ساتھ بطور صدر اور ڈائیراکٹر نیوز منسلک ہیں۔ اور روزانہ کی بنیاد پر رات 8 سے 9 بجے اپنا پروگرام ’’تجزیہ سمیع ابراہیم کے ساتھ‘‘ کر رہے ہیں۔ 

سمیع ابراہیم اس سے قبل بھی پاکستان کے بڑے میڈیا گروپس کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔ آپ بڑے میڈیا گروپس جن میں جیو نیوز، اے آر وائے نیوز، دنیا نیوز، چینل 24، کے ساتھ بطور صحافی اور اینکر کام کر چکے ہیں۔

 

 سمیع ابراہیم کو سوشل میڈیا پر فالو کریں


یو ٹیوب

فیس بک

ٹویٹر